MTANews – Newly inaugurated Fath-e-Azeem Mosque – story of Alexander Dowie …
1 COMMENT
اگا دوڑ پچھا چھوڑ۔۔۔ مینارتہ المسیح کا ہمسایہ شیو مندر ہے۔۔۔۔۔اور چلے ہین شہر صیہون کی باتیں کرنے۔۔۔۔۔باتیں کروڑوں کی دکان پکوڑوں کی۔۔۔🤭🤭🤭 یہ حال ہے احمدیت کا۔۔۔۔پہلے قادیان کا بت بنایا۔۔۔۔دارالامان، مہدی کی پیاری بستی۔۔۔آج تک مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کے مکان پہ یہ لکھا ہے۔۔ امن است در مکان محبت سرائے ما۔۔۔ ہمارا مکان جو محبت سرائے ہے اس میں ہر طرح سے امن ہے۔۔۔ اگر ایسا تھا تو مرزا محمود صاحب وہاں سے چھپ کر فرار کیوں ہو گئے اور آج تک کوئی خلیفہ وہاں اپنا مسکن نہ بنا سکا؟ کیوں، کیوں؟ پھر ربوہ کا بت بنایا۔۔۔۔پوری کوشش کی سٹیٹ ود ان سٹیٹ بنانے کی جب ناکامی ہوئی تو خلیفہ رابع صاحب وہاں سے بھی فرار ہو گئے۔۔۔۔اور اب خوامخواہ اس ربوہ کے بت کو بڑھوتی دی جا رہی ہے۔۔۔۔خلیفہ خامس صاحب اپنی پانامہ کی دولت بچانے کی خاطر کبھی ربوہ جانے کا نام تک نہیں لیں گے۔ اور ذرا باتیں سنیں انکی۔۔۔؟ یہ معبد انکے چندے کے پھندے کو بہتر بنانے کے الہ کار ہیں اور اس سے زیادہ کچھ نہین۔۔۔۔۔۔خلیفہ خامس کے اصطبل کی جے۔۔۔۔
اگا دوڑ پچھا چھوڑ۔۔۔
مینارتہ المسیح کا ہمسایہ شیو مندر ہے۔۔۔۔۔اور چلے ہین شہر صیہون کی باتیں کرنے۔۔۔۔۔باتیں کروڑوں کی دکان پکوڑوں کی۔۔۔🤭🤭🤭
یہ حال ہے احمدیت کا۔۔۔۔پہلے قادیان کا بت بنایا۔۔۔۔دارالامان، مہدی کی پیاری بستی۔۔۔آج تک مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کے مکان پہ یہ لکھا ہے۔۔
امن است در مکان محبت سرائے ما۔۔۔
ہمارا مکان جو محبت سرائے ہے اس میں ہر طرح سے امن ہے۔۔۔
اگر ایسا تھا تو مرزا محمود صاحب وہاں سے چھپ کر فرار کیوں ہو گئے اور آج تک کوئی خلیفہ وہاں اپنا مسکن نہ بنا سکا؟ کیوں، کیوں؟
پھر ربوہ کا بت بنایا۔۔۔۔پوری کوشش کی سٹیٹ ود ان سٹیٹ بنانے کی جب ناکامی ہوئی تو خلیفہ رابع صاحب وہاں سے بھی فرار ہو گئے۔۔۔۔اور اب خوامخواہ اس ربوہ کے بت کو بڑھوتی دی جا رہی ہے۔۔۔۔خلیفہ خامس صاحب اپنی پانامہ کی دولت بچانے کی خاطر کبھی ربوہ جانے کا نام تک نہیں لیں گے۔ اور ذرا باتیں سنیں انکی۔۔۔؟ یہ معبد انکے چندے کے پھندے کو بہتر بنانے کے الہ کار ہیں اور اس سے زیادہ کچھ نہین۔۔۔۔۔۔خلیفہ خامس کے اصطبل کی جے۔۔۔۔